انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلیکٹ سٹڈیزمیں ورکشاپ کاانعقاد

ہفتہ مئی 11:20

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء)انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلیکٹ سٹڈیزپشاوریونیورسٹی میں ورکشاپ کااہتمام کیاگیاجس میں مختلف شعبہ جات میں کام کرنے والی خواتین نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

انہوںنے اپنی حالت کاراوراس دوران پیش آنے والے مشکلات کے مختلف پہلوئوں کواجاگرکیا۔ورکشاپ میں خواتین کیلئے حالت کارسازگابنانے اورانہیں تحفظ دینے کی ضرورت پرزوردیاگیا۔