پشاورکے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

ہفتہ مئی 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سی 132کے وی نشاط تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 مئی صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی غازی,جمرہ اور قاضی پور ائیربیس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132 کے وی حیات آباد فیز 7 گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 مئی صبح 3.30 بجے سے دوپہر 2.30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ڈینز ہائٹس,حیات آباد 6,7,8,11,12,شوکت خانم,حیات آباد سرجیکل,فرانٹئرسرامیکس,سیل وڈ,گرین وڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․ 132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 مئی صبح 10 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی اے ایف ,سیفن,لائیوسٹاک,حسن خیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 مئی صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی وزیرباغ,بھانہ ماڑی,پی اے ایف,اولڈ ,نیو دیہہ بہادر,کوہاٹ روڈ,لنڈی ارباب 1,لنڈی ارباب 2,نویہہ پایاں,پشتخرہ,شیخ محمدی,نیوکوہاٹ روڈ,انڈسٹریل,مرشدآباد,باڑا اور دورہ روڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 اور10 مئی صبح 8.30 بجے سے دوپہر 2.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کڈنی سنٹر,آرایم ٹی1,آرایم ٹی 2,حیات آباد 3,نارتھ ویسٹ ہسپتال,کچہ گڑھی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 مئی صبح 8.30 بجے سے دوپہر 2.30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پلوسی 1,2,آئی سی ایف 2,سکارپ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 مئی صبح 8 بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی باغ ارم,نستہ روڈ,دوران آباد,مال روڈ,گجرگڑھی,سٹی 2,چارسدہ روڈ,پی آرسی,,بنک روڈ,,عید گاہ,دوران آباد,ملاکنڈ روڈ,گجوخان فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․․132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 مئی صبح 8 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ٹاؤن ہال,سٹی 1,سٹی 2,مریالی 1,2,یونیورسٹی,قیوم نگر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے ․132کے وی نشاط تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8, مئی صبح 9 بجے سے سہ پہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی یوسف زئی,ویلج 1 آرایم سی,ویلج 2 آربی سی, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :