فازیاغفارنے اپنی پی ایچ ڈی تحقیق کامیابی سے مکمل کرلیا

ہفتہ 5 مئی 2018 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) جامعہ پشاورکی سکالروفیکلٹی ممبرہوم اکنامکس کالج فازیاغفارنے اپنی پی ایچ ڈی تحقیق کاکامیاب دفاع کرلیاہے،سکالرکی تحقیق کاموضوع ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیداہونے والی خوراک کی قلت تھا۔

(جاری ہے)

ان کی ریسرچ کی نگرانی ڈاکٹرافتخارخان نے کی ہے جبکہ ان کے بیرونی ممتحن ڈاکٹراقبال حسین،ڈاکٹرعالمزیب اورڈاکٹرمحمدعمران تھے۔

متعلقہ عنوان :