سورج میں سوراخ ہو گیا!

آئندہ 48گھنٹوں میں کیا ہو سکتا ہے؟ ناسا سمیت عالمی اداروں کی پیش گوئی نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

ہفتہ 5 مئی 2018 11:53

سورج میں سوراخ ہو گیا!
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) مختلف عالمی اداروں نے پیش گوئی کی ہے کی6 مئی کو شمسی طوفان کا خطرہ ہے جو سورج میں سوراخ کے باعث رونما ہوسکتا ہے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا نے بتایاکہ خلائی موسم کی ویب سائٹ کے مطابق سورج کا سوراخ والا حصہ زمین کی طرف گردش کررہا ہے اور اس طوفان کی مقناطیسی لہروں سے جزوی ٹیکنیکل بلیک آوٹ ہوسکتا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ناسا کی تصاویرسے لگتا ہے کے کالے شمسی سوراخ سے لہریں نکل رہی ہیں۔این او اے اے کا کہنا تھا کہ طوفان شمالی اور جنوبی روشنی کی وجہ سے آسکتا ہے ، متوقع شمسی طوفا ن کی G-1 یا معمولی درجہ بندی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :