پاپولیشن کے شعبہ میں آئندہ مالی سال کیلئے 3700 فیملی ویلفیئرمراکزاور 550 موبائل سروس یونٹ بنائے جائیں گے

ہفتہ 5 مئی 2018 12:51

اسلام آباد۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) پاپولیشن کے شعبہ میں آئندہ مالی سال کیلئے 3700 فیملی ویلفیئرمراکزاور 550 موبائل سروس یونٹ بنائے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

محکمہ بہبود آبادی کے مطابق 2018-19ء کے دوران 3700فیملی ویلفیئرمراکز،350 تولیدی صحت اے مراکز،550 موبائل سروس یونٹ اورتولیدی صحت کی260 طبی مراکز قائم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :