ویں ویسٹبری اوپن رینکنگ ٹینس چمپئن شپ کل شروع ہوگی

ہفتہ 5 مئی 2018 13:12

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) سندھ ٹینس ایسوسی ایشن اور کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 16ویں ویسٹبری اوپن رینکنگ ٹینس چمپئن شپ کل اتوار سے کراچی جمخانہ میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

ایونٹ کے ڈائریکٹر محمدخالد رحمانی نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر ہیں اور چمپئن شپ میں مختلف کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میں مینز سنگلز اور ڈبلز، انڈر۔ 9، انڈر۔11، انڈر۔13، انڈر ۔15 اور انڈر ۔17 شامل ہیں۔ چمپئن شپ 12 مئی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :