برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 261روپے فی کلو تک پہنچ گئی

ہفتہ 5 مئی 2018 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء)برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 249روپے سے بڑھ کر 261روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔