سرگودہا،حکومت پنجاب کے ڈرگ ایکٹ میں ظالمانہ ترمیم کیخلاف 7مئی کو تمام فارمیسز ، میڈیکل سٹورزغیر معینہ مدت کیلئے بند رہیں گے

ہفتہ 5 مئی 2018 13:40

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) حکومت پنجاب کے ڈرگ ایکٹ میں ظالمانہ ترمیم کیخلاف 7مئی بروز سوموارسے دوبارہ تمام فارمیسز ، میڈیکل سٹورزغیر معینہ مدت کیلئے بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

فارمیسز ، میڈیکل سٹورز کے مالکان نے سرگودھا کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی میڈیسن کا بدوبست ابھی سے کر لیں تاکہ انہیں بعد میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

متعلقہ عنوان :