سرگودہا ،15 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے الزا م میں سات افراد کیخلا ف مقدمہ در ج

ہفتہ 5 مئی 2018 13:40

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) 15 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے الزا م میں سات افراد کے خلا ف مقدمہ در ج کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

نواحی علاقہ شاہ نکڈر کے رہائشی تصور عباس کی 15 سالہ بیٹی شکیلہ بی بی کو ملز م اکرام اللہ ، محمد حسین ، اما ن اللہ وغیرہ سات افراد نے اغو ا کرلیا ۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :