ایڈیشنل سیشن جج سرگودھانے 14 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا نے والے ملز م کی عبوری ضمانت منظور کرلی

ہفتہ 5 مئی 2018 13:40

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا افضل فہیم نے 14 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد اسے ایک ما ہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا نے والے ملز م کی عبوری ضمانت منظور کرلی ۔

(جاری ہے)

ملز م عمران عر ف ما نی پر الز ا م ہے کہ اس نے بلا ک نمبر8 کی رہائشی 14 سالہ اقصیٰ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا یا جس کا مقدمہ تھانہ سٹی پولیس نے در ج کیا ۔

متعلقہ عنوان :