منڈی بہاوالدین کا رہائشی شخص سرگودھا کے حسا س ادارے کے ریٹائرڈ افسر کیخلاف عدالت میں پہنچ گیا

ہفتہ مئی 13:40

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) منڈی بہاوالدین کا رہائشی شخص سرگودھا کے حسا س ادارے کے ریٹائرڈ افسر کے خلاف عدالت میں پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

بلا ل اسلم نا می شخص نے الز ا م لگا یا کہ محمو د احمد نے اس کے والد کو مبینہ طور پر گھر سے اغوا کیا اور بعد میں تھانہ کینٹ لے جا کر تشد د کا نشانہ بنا یا ۔۔تھانہ ساجد شہیدپولیس نے بھی انہیں بلیک میل کیا اور عدالتی بیلف کے ذریعے با ز یا ب کروایا گیا ۔۔عدالت نے ڈی پی او سرگودھا سے وضاحت طلب کرلی ۔

متعلقہ عنوان :