سرگودھا، پولیس نے اٹھایا گیا مغوی بچہ بازیاب کر لیا

ہفتہ 5 مئی 2018 13:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) سرگودھا میں پولیس نے اٹھایا گیا مغوی بچہ بازیاب کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرگودھا لاہور روڈ کر قصبہ لکسیاں کے گائوں جلہ مخدوم میں نو عمر بچے کو اغوا کر لیا گیا جس کی اطلاع پر تھانہ لکسیاں پولیس نے چھنی محمد قاضی کی خاتون بھاگ بھری سے بچہ برآمد کر لیا۔

متعلقہ عنوان :