سرگودھا ،نامعلوم 27 سالہ شخص کی نعش برآمد کر لی گئی

ہفتہ 5 مئی 2018 13:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) سرگودھا کے چک 121 شمالی میں لنک روڈ 134 ایس بی کے قریب سے نامعلوم 27 سالہ شخص کی نعش برآمد کر لی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس نے نعش کے قریب ملنے والا موٹر سائیکل تحویل میں لے کر نعش ہسپتال منتقل کر دی۔اس واقعہ پر تھانہ سلانوالی پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :