ممتاز مسلم لیگی رہنما سنیٹر نجمہ حمید کی کھنہ ہائوس میں سردار سکندر حیات کی عیادت

ہفتہ مئی 14:40

اسلام آباد/کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) ممتاز مسلم لیگی رہنما سنیٹر نجمہ حمید نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان کی انکے گھرکھنہ ہائوس جا کر عیادت کی اور انکی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :