سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کی کھنہ ہائوس میں سردار سکندر حیات کی عیادت

ہفتہ 5 مئی 2018 14:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر نے کھنہ ہاوس اسلام آباد جا کرو آزادکشمیر کے سابق صدر و وزیراعظم بزرگ مسلم لیگی لیڈ رسردار سکندر حیات خان کی عیادت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور دلی دعا کی ہے سردار سکندر حیات خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔