چین میں تیز ہوائوں کے جھکڑ،بلند وبالا عمارت کی چھت اڑ گئی

ہفتہ 5 مئی 2018 15:00

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) موسم کی خرابی اکثر جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔ چین میں ایسے ہی مناظر اٴْس وقت دیکھنے کو ملے جب ایک عمارت کی چھت اٴْڑ گئی۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطابق چین میں کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائوں کے باعث بلندو و بالا عمارت کی چھت اٴْکھڑ کر اٴْڑتی ہوئی سڑک پر آگری۔حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :