شہباز شریف نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ آئی ٹی میں تعمیر کردہ 6 اکیڈمک بلاکس کا افتتاح کر دیا

نئے اکیڈمک بلاکس اڑھائی ارب روپے سے تعمیر کئے گئے ہیں

ہفتہ 5 مئی 2018 15:00

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ آئی ٹی میں تعمیر کردہ 6 اکیڈمک بلاکس کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

نئے اکیڈمک بلاکس اڑھائی ارب روپے سے تعمیر کئے گئے ہیں۔ ہفتہ کو شہباز شریف نے رحیم یار خان کا دورہ کیا۔ شہباز شریف نے خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ آئی ٹی میں تعمیر کردہ اکیڈمک بلاکس کا افتتاح کیا۔ نئے اکیڈمک بلاکس اڑھائی ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے ہیں۔ …