ٹرمپ،کم جونگ ان کے درمیان ملاقات کی تاریخ طے،جلد اعلان کیا جائیگا،وائٹ ہاؤس

ہفتہ 5 مئی 2018 15:10

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی تاریخ طے کر لی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ترجمان وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ملاقات کی تاریخ طے کر لی ،تاریخ اور جگہ اسے متعلق جلد اعلان کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :