فیصل آباد، اقبال سٹیڈیم میں جاری پاکستان کپ 2018ء کا فائنل میچ فیڈرل ایریا اورخیبرپختونخواہ کے مابین کھیلا جائے گا
ہفتہ 5 مئی 2018 15:10
(جاری ہے)
کرکٹ کے ساتھ میوزک پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے کرکٹ کے شائقین کو گلوکار فاخر علی اپنی آزاو سے محضوظ کریں گے آن لائن کے مطابق تیسرے پاکستان کرکٹ کپ 2018ء کافائنل آج دوپہر 2.30پر اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں فیڈرل ایریا اورخیبرپختونخواہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہو گئیں اور میچ 50.50اورز کا ہوگا اور ڈے انیڈ نائٹ ہوگا ، اقبال سٹیڈیم فیصل آباد ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول میں اور یہاں پر پی سی بی کو ضلعی انظامیہ کرائے پر اسٹیڈیم حاصل کرناپڑھتا ہے اور ایک اندازکے مطابق پی سی بی نے پاکستان کپ ٹورنامنٹ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو ایک کروڑ روپے ذائد رقم ادا کی ہے جبکہ پاکستان کپ 2018ء میں ملک بھر سے پانچ ٹیمو ں نے حصہ لیا جن میں پنجاب ،سند ھ ،بلوچستان ،فیڈرل ایریا اورخیبرپختونخواہ شامل تھیں اور مجموعی طور 11میچز کھیلے گئے تاہم اس دو ران پی سی بی اور ضلعی انتظامیہ کرکٹ شایقین کو اسٹیڈیم لانے میں مکمل طور ناکام نظر آئی ہے تاہم آج فائنل میچ ہے اس میں پی سی بی نے کرکٹ شائقین کو اسٹیڈیم لانے کیلئے گلوکار فاخر علی کی مدد حاصل کی ہے جوکہ کرکٹ شائقین کو فائنل میچ میں وقفے وقفے سے اپنی آزاو کا جاددجگا کر محضوظ کریں گے، اس سلسلہ میں انتظامیہ نے سیکورٹی سمیت تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.