چین میں انٹرنیٹ بارے کانفرنس جو لائی کے وسط میں ہوگی

ہفتہ 5 مئی 2018 15:10

بیجنگ۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) چائنا انٹرنیٹ کانفرنس 10 سے 12جو لائی تک بیجنگ میں منعقعد ہوگی جس میں صنعتوں کو اپ گریڈ کرنے اور مربوط بنانے اور کلین سا ئیبر سپیس کے امور پر غور کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹر نیٹ سوسائٹی آف چائنا کے صدر وو ہی چیان نے بتایا کہ کانفرنس میں معیشت ، سرمایہ کاری ، بلاک چین ، انٹر نیٹ ہیلتھ کیئر اور جدت پر مبنی ایپلیکیشنز جیسے موضوعات والی20 فورمز شامل کیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :