منفرد انداز کیلئے ہنی سنگھ کی محنت

ہفتہ 5 مئی 2018 15:20

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) ہندوستانی کے مشہور گلوکار ہنی سنگھ ان دنوں اپنے جسمانی خدوخال میں تبدیلی کیلئے سخت جتن کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ جم میں سخت ورزش کررہے ہیں اور اپنے جسم کو مزید سخت جان بنارہے ہیں۔ ہنی سنگھ نے ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر لگائی ہے۔ ان کا کہنا ہے وہ اپنے گیت کے اگلے وڈیو کیلئے اپنا ایک منفرد انداز پیش کریں گے جسکے لئے وہ محنت کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :