بلاول بھٹو کا پنجاب میں متحرک ہونے کا فیصلہ ،
ممبر سازی کیمپوں کا دورہ کرینگے چیئرمین پیپلز پارٹی (آج )ڈیرہ امجد جٹ رائیونڈ روڈ میں ممبر سازی کیمپ کا دورہ کریں گے
ہفتہ 5 مئی 2018 16:44
(جاری ہے)
بلاول بھٹو پیر سات مئی کو منڈی بہائوالدین کا دورہ کریں گے، انکا پہلا دورہ دوپہر ایک بجے سابق ایم پی اے آصف بھاگٹ کے گائوں بھاگٹ میں ہوگا، جہاں ان کے اعزاز میں ظہرانا دیا جائے گا۔
بلاول بھٹو یہاں پر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔بلاول بھٹو بھاگٹ کے بعد تین بجے گائوں مانگٹ میں ممبر ساز کیمپ کا دورا اور خطاب کریں گے۔چیئرمن پی پی پی مانگٹ کے بعد گوجرہ جائیں گے ، وہاں پر بھی ان کا ممبر سازی مہم کیمپ سے خطاب ہوگا۔ گوجرہ میں ان کا وقت پانچ بجے کا رکھا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.