پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلال احمر اور ریڈ کراس کا عالمی دن 8 مئی کو منایا جائیگا

ہفتہ مئی 16:44

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںہلال احمر اور ریڈ کراس کا عالمی دن 8 مئی کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں ہلال احمر اور ریڈ کراس کے زیر اہتمام مختلف پروگرامز ،کانفرنسز اورسیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا مقررین ہلال احمر اور ریڈکراس کے متعلق عوامی شعور اجاگر کریں گے الیکٹرئونک میڈیا خصوصی پروگرام نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :