پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ نرسز ڈی12 مئی کو منایا جائیگا

ہفتہ 5 مئی 2018 16:44

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںورلڈ نرسز ڈی12 مئی کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیار سمیت ملک بھرمیںڈویژنل ہیڈ کوارٹر ز اور بڑے شہروں میں خصوصی پروگرامز ، کانفرنسز ،سیمینارزاور ریلیاں نکالی جائیں جبکہ اس موقع پرمقررین ڈاکٹرز نرسوں کے حقوق اور ان کی شعبہ طب میں گرانقدر خدمات کو سراہیں گے اس روزالیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشرا ورپرنٹ میڈیا خصوصی فیچرشائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :