ہدایتکارہ سنگیتا رمضان المبارک کے بعدنئی فلم کا آغاز کراچی سے کریںگی

ہفتہ 5 مئی 2018 16:45

لاہور۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) ہدایتکارہ سنگیتا رمضان المبارک کے بعدنئی فلم کا آغاز کراچی سے کرینگی‘ ان کی نئی اردوفلم کا سکرپٹ محمد پرویز کلیم لکھ رہے ہیں‘ نیا سکرپٹ موجودہ تقاضوں کومدنظر رکھ کرمنفردانداز سے لکھا گیا ہے ، امیدکی جارہی ہے کہ نئی فلم معیاری اور عوامی دلچسپی کا باعث بنے گی‘ فلم میں معروف فنکاروں کے ہمراہ نئے اداکار بھی کام کرینگے۔

متعلقہ عنوان :