مسلم لیگی رہنما سنیٹر نجمہ حمید کی کھنہ ہائوس آمد‘ آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار سکندر حیات کی عیادت کی

ہفتہ 5 مئی 2018 17:37

اسلام آباد/کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) ممتاز مسلم لیگی رہنما سنیٹر محترمہ نجمہ حمید نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان کی انکے گھرکھنہ ہاوس جا کر عیادت کی اور انکی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :