پی ڈبلیو ڈی ورکر یونین کے زیر اہتمام یوم مزدوران کے حوالے سے ضلع راولاکوٹ میں عظیم الشان کنونشن کا انعقاد

ہفتہ 5 مئی 2018 17:41

ہٹیاں بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) پی ڈبلیو ڈی ورکر یونین نے یوم مزدوران کے حوالے سے ضلع راولاکوٹ میں عظیم الشان کنونشن کا انعقاد کیا.آزادکشمیرکے تمام اضلاع سے محنت کشون نے بھرپور شرکت کی اجلاس میں شکاگوکے محنت کشوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا.اجلاس سے مرکزی صدر پی ڈبلیو ڈی سردار افتخار شاہین‘سردار آصف‘ زبیر گلشن‘ راجہ عدیل احمد خان.فیصل چک.فہیم امیر.و دیگر نے خطاب کیا.اجلاس سے خطاب کرتے ہوے راجہہ عدیل خان نے کہا 1886میں شکاگو کے محنت کشوں نے اپنے حقوق کی بازیابی کیلیے اپنی جانون کے نزارانے دیی.اس ملک کا نظام انصرام مزدوروں پر چلتاہے مگر بدقسمتی سے ہمارے حکمرانوں کے پاس مزدورون کی فلاح و بہہبود کیلیے کوی ایجنڈہ نہیں۔

(جاری ہے)

مزدور کا بیٹا ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد بھی مزدور ی کر تا ہے حکرانوں کی اولایں قیصر و قصری کے مزے لوٹنے کے بعد عوام پ مسلط ہو جاتے ہی.وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حید ر خان اسمبلء فلور پر محنت کشوں کیلئے قانون سازی کریں۔کم سے کم 9ہزا تنخواہ حکومت پاکستان کی طرز پر 15ہزار کو یقینی بناے اور عرصہ بیس سالوں سے عارضی بنادوں پرکام کرنے والے ملازمین کے مستقل کر کے انکے مستقبل کو محفوظ بنائے جا ئے

متعلقہ عنوان :