امریکی طلباء کی چینی ثقافت و کھانا بنانے کی تقریب میں شرکت

ہفتہ 5 مئی 2018 17:43

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) امریکی طلباء نے نیو یارک سٹی ،امریکہ میں چینی قونصل خانے میں منعقدہ چینی ثقافتی و کھانے پکانے کی تقریب میں حصہ لیا مڈل سکول اور پرائمری سکولوں کے نوجوان طلباء نے چینی گریں لگانے ،کاغذ کی کٹائی اور خطاطی کے بارے میں جان کاری حاصل کی ۔

متعلقہ عنوان :