چین کی تیسری سب سے بڑی گہری جھیل سطح مرتفع یوننان اور گو ی چو میں واقع ہے

ہفتہ 5 مئی 2018 17:44

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) چین کی تیسری سب سے بڑی گہری جھیل لوگو جھیل سطح مرتفع یونان گوچو پر واقع ہے ،سچوان صوبے کے موضع یان یوان اور ینان صوبے کے موضع ننگ لینگ کو جدا کرتی ہے ، اس کے ساحل پر متعدد نسلی اقلتیں آباد ہیں ،یہ چین کی تیسری سب سے بڑی جھیل ہے ،اس کا نظارہ انتہائی دلکش اور دل فریب ہے ،نیل گو پانی کی سطح سیاحوں کی کشش کا باعث ہے ،وسیع و عرض رقبے پر پھیلی ہوئی جھیل چینی سیاحت کی آمدن کا اہم ذریعہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :