بیجنگ ہائی ٹیک ایکسپو وسط مئی میں بیجنگ میں منعقد ہو گی

ہفتہ مئی 17:44

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) 21چینی بیجنگ بین الاقوامی ہائی ٹیک ایکسپو (سی ایچ آئی ٹی ای سی)17مئی سے 20مئی تک بیجنگ میں منعقد ہو گی ،اس ایکسپو کا انقعاد وزارت سائنس و ٹیکنالوجی سرکاری مالکانہ حقوق دفتر،بین الاقوامی تجارت کے فروغ کی چینی کانفرنس (سی سی پی آئی ٹی)اور بیجنگ میونسپل حکومت مشترکہ طور پر کر رہی ہے ۔

(جاری ہے)

اس تقریب کا اہتمام سی سی پی آئی ٹی بیجنگ زیلی قونصل کر رہی ہے ،پریس کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ اس ایکسپو میں سائنسی و ٹیکنالوجی کامیابیوں اور اہم ٹیکنالوجیوں کی نمائش کی جائیگی ،غیر ملکی ٹیکنالوجیوں ،سرمایہ اور مہارت کے ساتھ بہتر ادغام کے مقصد کے پیش نظر ترقی یافتہ ہائی ٹیک انڈسٹری میں نئے اقدامات اور طریقوں کو فروغ دینا ہے ۔

متعلقہ عنوان :