صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان کے ہمراہ برطانوی اراکین پارلیمنٹ کل پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

ہفتہ 5 مئی 2018 17:44

اسلام آباد۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان کے ہمراہ برطانوی اراکین پارلیمنٹ کل ( اتوار )کوپریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس دوپہر دو بجے کشمیر ہائوس ملٹی پرپز ہال میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :