دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دن منایا گیا

ہفتہ مئی 17:51

عارفوالا۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈوائف کا عالمی دن منایا گیا، اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں طب سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات انعقاد پذیر ہوئیں جس میں ماہرین طب نے اس دن کی اہمیت اور شعبہ طب میں مڈوائفری کے متعلق عوام میں شعو راجاگر کیا۔

متعلقہ عنوان :