شام میں عرب افواج پر مشتمل دستہ بھیجا جاسکتا ہے،مصر

ہفتہ مئی 18:35

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے کہا ہے کہ شام میں عرب افواج پر مشتمل دستے بھیجنے کا معاملہ بہت سے عرب ممالک میں زیرِ غور ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ سامح شکری کے بیان کا یہ مطلب نہیں کہ مصر خود اپنی فوج شام بھیجنے کیلئے تیار ہے،تاہم یہ فیصلہ آئینی رکاوٹوں سے مشروط ہوگا

متعلقہ عنوان :