ماہرہ خان 71 ویں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی

ہفتہ مئی 18:51

ماہرہ خان 71 ویں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کریں گی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان 71 ویں سالانہ کانز فلم فیسٹیول 2018 میں شرکت کریں گی۔۔۔فرانس کے شہر کانز میں منعقد ہونے والے سالانہ کانز فلم فیسٹیول میں ماہرہ خان بین الاقوامی میک اپ برانڈ لورئیل کی پہلی پاکستانی سفیر کے طور پر نمائندگی کریں گی۔

(جاری ہے)

اس فلم فیسٹیول میں ہر سال بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارائیں ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرتی ہیں اور اب ان کے ساتھ پہلی بار پاکستان سے ماہرہ خان بھی شامل ہوں گی۔