سیف علی خان اور کرینہ کپور خان گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے لئے آئندہ ماہ لندن جائیں گے

ہفتہ 5 مئی 2018 18:55

سیف علی خان اور کرینہ کپور خان گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے لئے آئندہ ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے لئے ا?ئندہ ماہ لندن جائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکار سیف علی خان نے کہا کہ فیملی کے ساتھ کچھ وقت گزارنا بہت اہم ہے، درحقیقت میں اور کرینہ بیٹے تیمور کے ساتھ جتنا ممکن ہو سکتا ہے وقت گزارتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تیمور ابھی بہت چھوٹا ہے اور اس وقت اسے ہماری ضرورت ہے لہذا ہم جب اپنے اپنے کام مکمل کر لیں گے تو ہم چھٹیاں گزارنے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :