کوئٹہ:مارواڑ کے قریب کوئلہ کی تین کانیں بیٹھنے سے 23مزدور پھنس گئے

ہفتہ مئی 19:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) مارواڑ کے قریب کوئلہ کی تین کانیں بیٹھنے سے 23مزدور پھنس گئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی علاقے مارواڑے کے قریب تین کانیں بیٹھنے سے 23مزدور پھنس گئے،13مزدوروں کو بے ہوشی کی حالت میں نکال دیاگیا جبکہ باقی مزدوروں کی تلاشی کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہی۔

متعلقہ عنوان :