راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرجنرل(ر) اظہرمحمود کیانی کی ملازمت کی مدت 31دسمبر 2018توسیع

ہفتہ 5 مئی 2018 19:10

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرجنرل(ر) اظہرمحمود کیانی کی ملازمت کی مدت 31دسمبر 2018توسیع کر دی گئی ہے ۔ان کی ملازمت کی مدت 14مئی کو ختم ہو رہی تھی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب کی مجاز اتھارٹی نے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل(ر)اظہرمحمود کی مدت ملازمت میںتوسیع کر دی گئی ہے ۔ جنرل(ر)اظہر محمودکیانی کی مدت ملازمت 14مئی کو ختم ہو رہی تھی لیکن اب ان کی ملازمت کی مدت میں 31دسمبر 2018تک توسیع کر دی گئی ہی

متعلقہ عنوان :