جعفرآباد:ڈیرہ اللہ یار میں 12سالہ بچے کیساتھ جنسی زیا دتی ایک ملزم گرفتار

ڈاکٹرو ں نے متاثرہ بچے کیساتھ زیا دتی کی تصدیق کر دی

ہفتہ 5 مئی 2018 19:10

جعفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) ڈیرہ اللہ یار میں 12سالہ بچے کیساتھ جنسی زیا دتی ایک ملزم گرفتار ڈاکٹرو ں نے متاثرہ بچے کیساتھ زیا دتی کی تصدیق کر دی تفصیلا ت کے مطا بق ڈیرہ اللہ یار کی شہید مراد کا لو نی کے رہا ئشی 12سالہ علی رضا کھو کھر واٹر کورس پر پانی بھر نے گیا تو وہا ں پر مو جود تین افراد نے بچے کو پکڑ کر جنسی زیا دتی کا نشانہ بنا یا واقعہ کے بعد متاثر ہ بچے کو پولیس نے تحویل میں لیکر میڈیکل چیک اپ کیلئے سول اسپتا ل منتقل کیا جہا ں پر ڈاکٹرو ں نے بچے کیساتھ زیادتی کی تصدیق کر دی پو لیس کے مطا بق تین ملزمان نے بچے کو زیا دتی کے بعد تشدد کا نشانہ بنا یا پو لیس نے واقع کے مقدمہ در ج کر کے ایک ملزم حکیم بہرانی کو گرفتار کر لیا ہے مز ید تفتیش مقامی پو لیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :