کوئٹہ :کوہلو میں نوجوان نے خودکشی کر لی

ہفتہ 5 مئی 2018 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں نوجوان نے خودکشی کر لی پولیس کے مطابق نوجوان عبدالخالق نے گھر یلو نا چاقی کی بناء پر خودکشی کر لی لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :