کوئٹہ:ڈیرہ بگٹی میں زلزلے جھٹکے ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ہفتہ 5 مئی 2018 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تا ہم زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت2.2 ریکارڈ کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :