کوئٹہ:خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 5 مئی 2018 19:17

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل مولہ میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے وڈیرہ محمد اکبرکو قتل کر دیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔