جمرود، فاٹا ڈائریکٹریٹ کا میل اسسٹنٹ ایجنسی ایجوکیشن افسروں کو فی میل سکولوں کے معائنے نہ کرنے کی ہدایت

ہفتہ مئی 18:30

جمرود(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) فاٹا ڈائرکٹریٹ اف ایجوکیشن نے فاٹا کے تمام ایجنسیوں میں اپنے ماتحت ایجنسی ایجوکیشن افسروں کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ میل AAEOفیل میل سکولوں میں معائنے کرنے سے روکے اور وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ آئیندہ کوئی بھی میل اسسٹنٹ ایجنسی ایجوکیشن افسر ایجنسی میں فی میل سکولوں کا معائنے کیلئے نہ جائے، ذرائع کے مطابق یہ ہدایت فاٹا میں فی میل سکولوں میں میل AAEOکے بڑھتے ہوئے دوروں کے ردعمل میں شکایات موصول ہونے کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :