مسلح ڈاکوئوں نے شہری سے 48ہزار روپے چھین لئے

ہفتہ 5 مئی 2018 19:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) گورونانک پورہ میںمسلح ڈاکوئوں نے شہری سے 48ہزار روپے چھین لئے ، بتایا گیا ہے کہ گرونانک پورہ گلی نمبر15میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے روک کر اس سے 48ہزار روپے چھینے اور موقع سے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :