پنجاب حکومت نے 7ڈی آئی جیز کو ریلیو کر دیا

ہفتہ 5 مئی 2018 19:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے 7ڈی آئی جیز کو ریلیو کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سے ریلیو ہونے والے پولیس افسران میں ڈی آئی جی ہمایوں بشیرتارڑ،احمد ارسلان ملک،آغا محمد یوسف،محمد سلیم چوہدری، محبوب اسلم ،ڈی آئی جی محمد یوسف ملک ،منیر احمد ضیاء رائو شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جیز کو نئی تعیناتی کے مطابق وفاق کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :