پشاور ہا ئیکورٹ نے خا تون کے قتل میں گرفتار 4 مجر مان کو باعزت بری کر دیا

ہفتہ 5 مئی 2018 19:29

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) پشاور ہا ئی کورٹ نے خا تون کے قتل میں گرفتار 4 مجر مان کو باعزت بری کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 5 فروری2016 کو ایک خا تون قتل ہو ئی جس کی دعویداری نقیب اللہ رسول خان رحمت اللہ اور محمدا گل سا کنان جندی تازہ دین پر ہو ئی مجر مان کو سیشن کورٹ پشاور کے جج نے بھا نسی کی سزا سنا ئی تھی جس کے خلاف مجر مان نے پشاور ہا ئی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی پشاور ہا ئی کور ٹ کے فا ضل جج فیصلہ سنا تے ہو ئے چاروں مجرمان کو باعزت بری کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :