ساہیوال،پولیس نے نہر نو ایل سے 35سالہ ایک نوجوان کی لاش بر آمد کر لی

ہفتہ 5 مئی 2018 19:29

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) پولیس غلہ منڈی نے چک 87/9Lکے قریب نہر نو ایل سے 35سالہ ایک نوجوان کی لاش بر آمد کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نہر نو ایل میں ایک پینتیس سالہ نوجوان کی لاش راہگیروں کی اطلاع پر پولیس نے بر آمد کر کے پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال پہنچا دی ہے ۔تاہم نوجوان کی موت کا معمہ حل نہیں ہو سکا ۔نوجوان کی موت قتل یا نہر میں ڈوبنے سے ہوئی ہے معمہ حل نہیں ہو سکا متوفی کے ورثاء کا سراغ نہیں چل سکا۔

متعلقہ عنوان :