ملتان میں موسم ابرآلود،گردآلوداورہلکی بارش کابھی امکان ہے

ہفتہ مئی 20:15

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودگردآلودہوائیں چلنے اورہلکی بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.3اورکم سے کم 26.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 55فیصداورشام 5بجے 29فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر26منٹ پرطلوع اورشام 6بجکر56منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :