پولیس نے دو منشیات فروش گرفتا ر کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی

ہفتہ مئی 20:30

فیصل آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) پولیس نے دو منشیات فروش گرفتا ر کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی ۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ غلام محمد آبادپولیس نے چھاپہ مارکرملزم منشاء کوگرفتارکرکے قبضہ سی1.300کلوگرام چرس برآمد کر لی ،ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر818/18بجرم 9C/CNSAتھانہ ڈجکوٹ میں درج کرلیا گیا۔۔تھانہ فیکٹری ایریاپولیس نے چھاپہ مارکرملزم فیصل کوگرفتارکرکے قبضہ سی1.045کلوگرام چرس برآمد کر لی ،ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر389/18بجرم 9C/CNSAتھانہ فیکٹری ایریامیں درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :