کوئٹہ: گوادر میں موٹرسائیکل اور گاڑی میں تصادم بہن بھائی جاں بحق

ہفتہ 5 مئی 2018 20:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے گوادر میں موٹرسائیکل اور گاڑی میں تصادم بہن بھائی جاں بحق اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے قندیل چوک پر موٹرسائیکل سوار اور گاڑی کے ٹکر کے باعث موٹرسائیکل پر سوار بہن بھائی دونوں جاں بحق ہو گئے لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :