ایران نواز حوثی باغی خطے کے لئے بڑاخطرہ ہیں،کرنل ترکی المالکی
یمن میں امن و سلامتی سے سعودی عرب، خلیجی ممالک اور خطے میںامن کو فروغ ملے گا،ترجمان عرب اتحاد
ہفتہ 5 مئی 2018 20:52
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لئے سرگرم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ یمن میں امن و سلامتی کے آنے سے سعودی عرب، خلیجی ممالک اور خطے میں بھی امن کو فروغ ملے گا۔
سعودی وزارت خارجہ کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری کئے جانے والے ایک بیان میں نوری المالکی کا کہنا تھا "ایرانی یمن کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں کے لئے تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔ انہوں نے ابھائ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے خودکش حملے کئے ہیں اور دوسری طرف باب المندب اور بحیرہ احمر کو تیز رفتار کشتیوں سے نقصان پہنچا رہے ہیں۔"مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.